فهرس الكتاب

الصفحة 5155 من 6348

یقینًا ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی دلیلیں دے کر بھیجا اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان (ترازو) نازل فرمایا (1) تاکہ لوگ عدل پر قائم رہیں اور ہم نے لوہے کو اتارا (2) جس میں سخت ہیبت اور قوت ہے (3) اور لوگوں کے لئے اور بھی بہت سے فائدے ہیں (4) اور اس لئے بھی کہ اللہ جان لے کہ اس کی اور اس کے رسولوں کی مدد بےدیکھے کون کرتا ہے (5) بیشک اللہ قوت والا زبردست ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت