فهرس الكتاب

الصفحة 1740 من 6348

اور وہ اپنے رب کی رضامندی کی طلب کے لئے صبر کرتے ہیں (1) اور نمازوں کو برابر قائم رکھتے ہیں (2) اور جو کچھ ہم نے انھیں دے رکھا ہے اسے چھپے کھلے خرچ کرتے ہیں (3) اور برائی کو بھی بھلائی سے ٹالتے ہیں (4) ان ہی کے لئے عاقبت کا گھر ہے (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت