فهرس الكتاب

الصفحة 3324 من 6348

اور نہ تو طور کی طرف تھا جب کہ ہم نے آواز دی (1) بلکہ تیرے پروردگار کی طرف سے ایک رحمت ہے (2) اس لئے کہ تو ان لوگوں کو ہوشیار کر دے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں پہنچا (3) کیا عجب کہ وہ نصیحت حاصل کرلیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت