فهرس الكتاب

الصفحة 4029 من 6348

(سنیئے) یہ میرا بھائی ہے (1) اس کے پاس نناوے دنبیاں ہیں اور میرے پاس ایک ہی دنبی ہے لیکن یہ مجھ سے کہہ رہا ہے کہ اپنی یہ ایک دنبی بھی مجھ ہی کو دے دے (2) اور مجھ پر بات میں بڑی سختی برتتا ہے (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت