فهرس الكتاب

الصفحة 2815 من 6348

زنا کار عورت و مرد میں ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ۔ (1) ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا چاہیئے، اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو (2) ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہونی چاہیے (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت