فهرس الكتاب

الصفحة 1722 من 6348

اور زمین میں مختلف ٹکڑے ایک دوسرے سے لگتے لگاتے ہیں (1) اور انگوروں کے باغات ہیں اور کھیت ہیں اور کھجوروں کے درخت ہیں، شاخ دار اور بعض ایسے ہیں (2) جو بے شاخ ہیں سب ایک ہی پانی پلائے جاتے ہیں۔ پھر بھی ہم ایک کو ایک پر پھلوں میں برتری دیتے ہیں (3) اس میں عقلمندوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت