کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور پہاڑوں کو دیکھ کر اپنی جگہ جمے ہوئے خیال کرتے ہیں لیکن وہ بھی بادل کی طرح اڑتے پھریں گے (1) یہ ہے صنعت اللہ کی جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا ہے (2) جو کچھ تم کرتے ہو اس سے وہ باخبر ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.