فهرس الكتاب

الصفحة 2198 من 6348

اور اس کے (سارے) پھل گھیر لیئے گئے (1) پس وہ اپنے اس خرچ پر جو اس نے اس میں کیا تھا اپنے ہاتھ ملنے (2) لگا اور باغ تو اوندھا الٹا پڑا تھا (3) اور (وہ شخص) یہ کہہ رہا تھا کہ کاش! میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ کرتا (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت