فهرس الكتاب

الصفحة 686 من 6348

پھر ان کی عہد شکنی کی وجہ سے ہم نے ان پر اپنی لعنت نازل فرما دی اور ان کے دل سخت کردیئے کہ وہ کلام کو اپنی جگہ سے بدل ڈالتے ہیں (1) اور جو کچھ نصیحت انہیں کی گئی تھی اس کا بہت بڑا حصہ بھلا بیٹھے (2) ان کی ایک نہ ایک خیانت تجھے ملتی رہے گی (3) ہاں تھوڑے سے ایسے نہیں بھی ہیں (4) پس تو انہیں معاف کرتا رہ (5) بیشک اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت