کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو مصلحت اور حق کے ساتھ پیدا کیا ہے (1) ایمان والوں کے لئے تو اس میں بڑی بھاری دلیل ہے (2) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.