کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ آسمان و زمین کا خالق کون ہے؟ تو ضرور جواب دیں گے کہ اللہ (1) تو کہہ دیجئے کہ سب تعریفوں کے لائق اللہ ہی ہے (2) لیکن ان میں اکثر بے علم ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.