فهرس الكتاب

الصفحة 4594 من 6348

تو جب کافروں سے تمہاری مڈ بھیڑ ہو تو گردنوں پر وار مارو۔ (1) اور جب ان کو اچھی طرح کچل ڈالو تو اب خوب مضبوط قیدو بند سے گرفتار کرو (2) (پھر اختیار ہے) کہ خواہ احسان رکھ کر چھوڑ دو یا فدیہ (3) لے کر چھوڑ دو یہی حکم ہے اور (4) اگر اللہ چاہتا تو (خود) ہی ان سے بدلہ لے لیتا (5) لیکن اس کا منشا یہ ہے کہ تم میں سے لے لے، ( 6) جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کردیے جاتے ہیں اللہ ان کے اعمال ہرگز ضائع نہ کرے گا۔ (7)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت