فهرس الكتاب

الصفحة 3675 من 6348

اور تمہارا مال اور اولاد ایسے نہیں کہ تمہیں ہمارے پاس (مرتبوں) قریب کردیں (1) ہاں جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں (2) ان کے لئے ان کے اعمال کا دوہرا اجر ہے (3) اور وہ نڈر و بے خوف ہو کر بالا خانوں میں رہیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت