کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
لیکن ہم نے بہت سی نسلیں پیدا کیں (1) جن پر لمبی مدتیں گزر گئیں (2) اور نہ تو مدین کے رہنے والوں میں سے تھا (3) کہ ان کے سامنے ہماری آیتوں کی تلاوت کرتا بلکہ ہم ہی رسولوں کے بھیجنے والے ہیں (4)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.