فهرس الكتاب

الصفحة 610 من 6348

ان کے اکثر خفیہ مشوروں میں کوئی خیر نہیں، (1) ہاں بھلائی اس کے مشورے میں جو خیرات کا یا نیک بات کا یا لوگوں میں صلح کرانے کا حکم کرے (2) اور جو شخص صرف اللہ تعالیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے ارادے سے یہ کام کرے (3) اسے ہم یقینًا بہت بڑا ثواب دیں گے (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت