فهرس الكتاب

الصفحة 1566 من 6348

اور ہم نے مدین والوں (1) کی طرف ان کے بھائی شعیب کو بھیجا، اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں اور تم ناپ تول میں بھی کمی نہ کرو (2) میں تمہیں آسودا حال دیکھ رہا ہوں (3) اور مجھے تم پر گھیرنے والے دن کے عذاب کا خوف (بھی) ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت