کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ کو تو کبھی خیال بھی نہ گزرا تھا کہ آپ کی طرف کتاب نازل فرمائی جائے گی (1) لیکن یہ آپ کے رب کی مہربانی سے اترا (2) اب آپ کو ہرگز کافروں کا مددگار نہ ہونا چاہیے (3)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.