فهرس الكتاب

الصفحة 995 من 6348

اے اولاد آدم! اگر تمہارے پاس پیغمبر آئیں جو تم میں ہی سے ہوں جو میرے احکام تم سے بیان کریں تو جو شخص تقویٰ اختیار کرے اور درستی کرے سو ان لوگوں پر نہ کچھ اندیشہ ہے اور نہ وہ غمگین ہونگے (1) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت