کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ وہ ہے جس نے تمہیں کمزوری کی حالت میں (1) پیدا کیا پھر اس کمزوری کے بعد توانائی (2) دی، پھر اس توانائی کے بعد کمزوری اور بڑھاپا دیا (3) جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے (4) وہ سب سے پورا واقف اور سب پر پورا قادر ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.