کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ خیال آپ کبھی بھی نہ کرنا کہ منکر لوگ زمین میں (ادھر ادھر بھاگ کر) ہمیں ہرا دینے والے ہیں (1) ان کا اصلی ٹھکانا تو جہنم ہے جو یقینًا بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.