فهرس الكتاب

الصفحة 447 من 6348

اللہ تعالیٰ نے تم سے اپنا وعدہ سچا کر دکھایا جبکہ تم اس کے حکم سے انہیں کاٹ رہے تھے (1) یہاں تک کہ جب تم نے پست ہمتی اختیار کی اور کام میں جھگڑنے لگے اور نافرمانی کی (2) اس کے بعد کہ اس نے تمہاری چاہت کی چیز تمہیں دکھا دی (3) تم میں سے بعض دنیا چاہتے تھے (4) اور بعض کا ارادہ آخرت کا تھا (5) تو پھر اس نے تمہیں ان سے پھیر دیا تاکہ تم کو آزمائے (6) اور یقینًا اس نے تمہاری لغزش سے درگزر فرما دیا اور ایمان والوں پر اللہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے (7) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت