کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کی تکذیب کی تھی ان کی یہ حالت ہوگئی جیسے ان کے گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے (1) جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کی تکذیب کی وہ ہی خسارے میں پڑگئے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.