فهرس الكتاب

الصفحة 3701 من 6348

کیا پس وہ شخص جس کے لئے اس کے برے اعمال مزین کردیئے گئے پس وہ انہیں اچھا سمجھتا ہے (1) (کیا وہ ہدایت یافتہ شخص جیسا ہے) ، (یقین مانو) کہ اللہ جسے چاہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہے راہ راست دکھاتا ہے۔ (2) پس آپ ان پر غم کھا کھا کر اپنی جان ہلاکت میں نہ ڈالیں (3) جو کچھ کر رہے ہیں اس سے یقینًا اللہ تعالیٰ بخوبی واقف ہے۔ (4)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت