فهرس الكتاب

الصفحة 3310 من 6348

اپنے ہاتھ کو اپنے گریبان میں ڈال وہ بغیر کسی قسم کے روگ کے چمکتا ہوا نکلے گا بالکل سفید (1) اور خوف سے (بچنے کے لئے) اپنے بازو اپنی طرف ملا لے (2) پس یہ دونوں معجزے تیرے لئے تیرے رب کی طرف سے ہیں فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، یقینًا وہ سب کے سب بے حکم اور نافرمان لوگ ہیں (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت