فهرس الكتاب

الصفحة 1255 من 6348

تم ان لوگوں کی سرکوبی کے لئے کیوں تیار نہیں ہوتے (1) جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑ دیا اور پیغمبر کو جلا وطن کرنے کی فکر میں ہیں (2) اور خود ہی اول بار انہوں نے تم سے چھیڑ کی ہے (3) کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ اللہ ہی زیادہ مستحق ہے کہ تم اس کا ڈر رکھو بشرطیکہ تم ایمان والے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت