فهرس الكتاب

الصفحة 3403 من 6348

اور مدین کی طرف (1) ہم نے ان کے بھائی شعیب (علیہ السلام) کو بھیجا انہوں نے کہا اے میری قوم کے لوگو! اللہ کی عبادت کرو قیامت کے دن کی توقع رکھو (2) اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو۔ (3)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت