کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
انہوں نے کہا اے شعیب! تیری اکثر باتیں تو ہماری سمجھ میں ہی نہیں آتیں (1) اور ہم تجھے اپنے اندر بہت کمزور پاتے ہیں (2) اگر تیرے قبیلے کا خیال نہ ہوتا تو ہم تجھے سنگسار کردیتے (3) اور ہم تجھے کوئی حیثیت والی ہستی نہیں گنتے (4) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.