فهرس الكتاب

الصفحة 4647 من 6348

یقینًا اللہ تعالیٰ مومنوں سے خوش ہوگیا جبکہ وہ درخت تلے تجھ سے بیعت کر رہے تھے (1) ان کے دلوں میں جو تھا اسے اس نے معلوم کرلیا (2) اور ان پر اطمینان نازل فرمایا (3) اور انہیں قریب کی فتح عنایت فرمائی۔ (4)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت