کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہو (1) اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو (2) یقینًا نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے۔ (3)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.