فهرس الكتاب

الصفحة 4622 من 6348

یقینًا جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکا اور رسول کی مخالفت کی اس کے بعد ان کے لئے ہدایت ظاہر ہوچکی یہ ہرگز ہرگز اللہ کا کچھ نقصان نہ کریں گے (1) عنقریب ان کے اعمال وہ غارت کر دے گا (2) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت