فهرس الكتاب

الصفحة 1091 من 6348

سو جب خوشحالی آجاتی تو کہتے یہ تو ہمارے لئے ہونا ہی تھا اور اگر ان کو کوئی بدحالی پیش آتی تو (موسیٰ(علیہ السلام) اور ان کے ساتھیوں کی نحوست بتلاتے (1) یاد رکھو ان کی نحوست اللہ تعالیٰ کے پاس ہے (2) لیکن ان کے اکثر لوگ نہیں جانتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت