فهرس الكتاب

الصفحة 4639 من 6348

جو لوگ تجھ سے بیعت کرتے ہیں وہ یقینًا اللہ سے بیعت کرتے ہیں (1) ان کے ہاتھوں پر اللہ کا ہاتھ ہے (2) تو جو شخص عہد شکنی کرے وہ اپنے نفس پر ہی عہد شکنی کرتا ہے (3) اور جو شخص اس اقرار کو پورا کرے جو اس نے اللہ کے ساتھ کیا ہے (4) تو اسے عنقریب اللہ بہت بڑا اجر دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت