فهرس الكتاب

الصفحة 2708 من 6348

پھر نطفہ کو ہم نے جما ہوا خون بنا دیا، پھر خون کے لوتھڑے کو گوشت کا ٹکڑا کردیا، پھر گوشت کے ٹکڑے کو ہڈیاں بنا دیں، پھر ہڈیوں کو ہم نے گوشت پہنا دیا (1) پھر دوسری بناوٹ میں اسے پیدا کردیا (2) برکتوں والا ہے وہ اللہ جو سب سے بہترین پیدا کرنے والا ہے (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت