فهرس الكتاب

الصفحة 4297 من 6348

بیشک جو لوگ ہماری آیتوں میں کج روی کرتے ہیں (1) وہ (کچھ) ہم سے مخفی نہیں (2) (بتلاؤ تو) جو آگ میں ڈالا جائے وہ اچھا ہے یا وہ جو امن و امان کے ساتھ قیامت کے دن آئے؟ (2) تم جو چاہو کرتے چلے جاؤ (3) وہ تمہارا سب کیا کرایا دیکھ رہا ہے۔ (4)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت