فهرس الكتاب

الصفحة 674 من 6348

اے ایمان والو! عہد و پیمان پورے کرو (1) تمہارے لئے مویشی چوپائے حلال کئے گئے ہیں (2) بجز ان کے جن کے نام پڑھ کر سنا دیئے جائیں گے (3) مگر حالت احرام میں شکار کو حلال جاننے والے نہ بننا، یقینًا اللہ تعالیٰ جو چاہے حکم کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت