کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
چونکہ عادیوں نے حضرت ہود کو جھٹلایا، اس لئے ہم نے انھیں تباہ کردیا (1) یقینًا اس میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر بے ایمان تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.