فهرس الكتاب
1154 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ عَبْدًا فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا وَلَوْ كَانَ حُرًّا لَمْ يُخَيِّرْهَا
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: بریرہ کے شوہرغلام تھے، رسول اللہ ﷺنے بریرہ کواختیار دیا، توانہوں نے خود کو اختیار کیا، (عروہ کہتے ہیں:) اگربریرہ کے شوہرآزاد ہوتے تو آپ بریرہ کو اختیار نہ دیتے ۱ ؎ ۔
۱ ؎: نسائی نے سنن میں اس بات کی صراحت کی ہے کہ آخری فقرہ حدیث میں مدرج ہے ، یہ عروہ کا قول ہے ، اور ابوداودنے بھی اس کی وضاحت کردی ہے۔