فهرس الكتاب

الصفحة 1832 من 3890

کتاب: کھانے کے احکام ومسائل

1832 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَرَى أَحَدُكُمْ لَحْمًا فَلْيُكْثِرْ مَرَقَتَهُ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ لَحْمًا أَصَابَ مَرَقَةً وَهُوَ أَحَدُ اللَّحْمَيْنِ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ فَضَاءٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ هُوَ الْمُعَبِّرُ وَقَدْ تَكَلَّمَ فِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَعَلْقَمَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ أَخُو بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ

عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:' جب تم میں سے کوئی گوشت خریدے تو اس میں (پکاتے وقت ) شور با (سالن) زیادہ کرلے، اس لیے کہ اگروہ گوشت نہ پاسکے تو اسے شوربا مل جائے ، وہ بھی دوگوشت میں سے ایک گوشت ہے '۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- اس باب میں ابوذرسے بھی روایت ہے ،۲- ہم اسے صرف اسی سند سے محمد بن فضاء کی روایت سے جانتے ہیں، محمد بن فضاء معبر (یعنی خواب کی تعبیربیان کرنے والے) ہیں، ان کے بارے میں سلیمان بن حرب نے کلام کیا ہے ، ۳- یہ حدیث غریب ہے۔

نوٹ: (سند میں محمد بن فضاء ضعیف ، اوران کے والد فضاء بن خالد بصری مجہول راوی ہیں)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت