فهرس الكتاب

الصفحة 2480 من 3890

کتاب: احوال قیامت ،رقت قلب اورورع کے بیان میں

2480 حَدَّثَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ قَالَ الْبِنَاءُ كُلُّهُ وَبَالٌ قُلْتُ أَرَأَيْتَ مَا لَا بُدَّ مِنْهُ قَالَ لَا أَجْرَ وَلَا وِزْرَ

ابوحمزہ سے روایت ہے کہ ابراہیم نخعی کہتے ہیں:گھرمکان سب کا سب ہر عمارت باعث وبال ہے، میں نے کہا: اس مکان کے بارے میں آپ کا کیاخیال ہے ، جسے بنائے بغیرچارہ نہیں انہوں نے کہا: نہ اس میں کوئی اجر ہے اور نہ کوئی گناہ ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت