914 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ ﷺ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عورت اپنا سر مونڈوائے ۔
نوٹ: (اس سند میں اضطراب ہے جس کو مؤلف نے بیان کردیا ہے ، جیسا کہ اگلی حدیث میں آرہاہے)