1849 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ أَبِي طَالُوتَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَهُوَ يَأْكُلُ الْقَرْعَ وَهُوَ يَقُولُ يَا لَكِ شَجَرَةً مَا أَحَبَّكِ إِلَيَّ لِحُبِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاكِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ابوطالوت کہتے ہیں: میں انس بن مالک کے پاس گیا ، وہ کدوکھارہے تھے ، اورکہہ رہے تھے: اے بیل !کس قدر تو مجھے پسند ہے! کیوں کہ رسول اللہ ﷺ تجھے پسندکرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث اس سندسے غریب ہے ،۲- اس باب میں حکیم بن جابر سے بھی روایت ہے جسے حکیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔
نوٹ: (سند میں ابوطالوت شامی مجہول راوی ہے)