647 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ:"إِذَا أَتَاكُمْ الْمُصَدِّقُ فَلاَ يُفَارِقَنَّكُمْ إِلاَّ عَنْ رِضًا"
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا: 'جب زکاۃ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ تم سے راضی اورخوش ہوکرہی جدا ہو'