فهرس الكتاب

الصفحة 3516 من 3890

کتاب: مسنون ادعیہ واذکار کے بیان میں

اس دعاء کے بیان میں(( اللَّہُمَّ خِرْ لِی وَاخْتَرْ لِی ))

3516 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ حَدَّثَنَا زَنْفَلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَمْرًا قَالَ اللَّهُمَّ خِرْ لِي وَاخْتَرْ لِي قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ زَنْفَلٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ وَيُقَالُ لَهُ زَنْفَلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَرَفِيُّ وَكَانَ يَسْكُنُ عَرَفَاتٍ وَتَفَرَّدَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَا يُتَابَعُ عَلَيْهِ

ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب کسی کام کا ارادہ کرتے تویہ دعا فرماتے: 'اللَّہُمَّ خِرْ لِی وَاخْتَرْ لِی' ۱؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث غریب ہے۲- اور ہم اسے زنفل کی روایت کے سوا اور کسی سند سے نہیں جانتے، اوریہ محدثین کے نزیک ضعیف ہیں، اور انہیں زنفل بن عبداللہ عرفی بھی کہتے ہیں، وہ عرفات میں رہتے تھے، وہ اس حدیث میں منفرد ہیں ، یعنی یہ روایت صرف انہوں نے ہی بیان کی ہے کسی اور نے نہیں) اورکسی نے بھی ان کی متابعت نہیں کی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت