فهرس الكتاب

الصفحة 1352 من 3890

کتاب: حکومت وقضاء کے بیان میں

1352 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصُّلْحُ جَائِزٌ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ إِلَّا صُلْحًا حَرَّمَ حَلَالًا أَوْ أَحَلَّ حَرَامًا وَالْمُسْلِمُونَ عَلَى شُرُوطِهِمْ إِلَّا شَرْطًا حَرَّمَ حَلَالًا أَوْ أَحَلَّ حَرَامًا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عمرو بن عوف مزنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'صلح مسلمان کے درمیان نافذہوگی سوائے ایسی صلح کے جو کسی حلال کو حرام کردے یا کسی حرام کو حلال ۔ اور مسلمان اپنی شرطوں کے پابندہیں۔ سوائے ایسی شرط کے جو کسی حلال کو حرام کردے یاکسی حرام کوحلال '۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

نوٹ: (شواہد کی بناپر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے ، ورنہ' کثیر بن عبداللہ 'ضعیف راوی ہیں، دیکھئے: الارواء رقم ۱۳۰۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت