فهرس الكتاب

الصفحة 2331 من 3890

کتاب: زہد،ورع، تقوی اور پرہیز گاری کے بیان میں

2331 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرُ أُمَّتِي مِنْ سِتِّينَ سَنَةً إِلَى سَبْعِينَ سَنَةً قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' میری امت کے اکثرلوگوں کی عمر ساٹھ سے ستر سال تک کے درمیان ہوگی'۔

امام ترمذی کہتے ہیں:۱- ابوصالح کی یہ حدیث جسے وہ ابو ہریرہ سے روایت کرتے ہیں حسن غریب ہے، ۲- یہ حدیث ابوہریرہ سے اس کے علاوہ کئی اور سندوں سے بھی مروی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت