فهرس الكتاب

الصفحة 507 من 3890

کتاب: جمعہ کے احکام ومسائل

507 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَهَنَّادٌ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كُنْتُ أُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَتْ صَلَاتُهُ قَصْدًا وَخُطْبَتُهُ قَصْدًا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ وَابْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

جابربن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرمﷺ کے ساتھ صلاۃپڑھتاتھاتوآپ کی صلاۃ بھی درمیانی ہوتی تھی اورخطبہ بھی درمیانی ہوتاتھا۔ (یعنی زیادہ لمبا نہیں ہوتاتھا۔)

امام ترمذی کہتے ہیں:۱- جابربن سمرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲- اس باب میں عماربن یاسراورابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت