فهرس الكتاب

الصفحة 126 من 3890

کتاب: طہارت کے احکام ومسائل

126 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ قَالَ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ:"تَدَعُ الصَّلاَةَ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا الَّتِي كَانَتْ تَحِيضُ فِيهَا، ثُمَّ تَغْتَسِلُ، وَتَتَوَضَّأُ عِنْدَ كُلِّ صَلاَةٍ، وَتَصُومُ وَتُصَلِّي".

عدی کے داداعبید بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مستحاضہ کے سلسلہ میں فرمایا: 'وہ ان دنوں میں جن میں اسے حیض آتاہوصلاۃ چھوڑے رہے ، پھروہ غسل کرے ، اور (استحاضہ کا خون آنے پر) ہر صلاۃ کے لیے وضو کرے ، صوم رکھے اور صلاۃ پڑھے '۔

نوٹ: (اس کی سند میں ابوالیقظان ضعیف،اور شریک حافظہ کے کمزور ہیں، مگر دوسری سندوں اورحدیثوں سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت