فهرس الكتاب

الصفحة 987 من 3890

کتاب: جنازے کے احکام ومسائل

987 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّبْرُ فِي الصَّدْمَةِ الْأُولَى قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' صبر وہی ہے جو پہلے صدمے کے وقت ہو' ۱؎ ۔

امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سندسے غریب ہے۔

۱؎: مطلب یہ ہے کہ صدمے کا پہلا جھٹکاجب دل پرلگتاہے اس وقت آدمی صبرکرے اوربے صبری کامظاہرہ ، اپنے اعمال وحرکات سے نہ کرے تویہی صبرکامل ہے جس پراجرمترتب ہوتاہے، بعدمیں توہر کسی کو چاروناچارصبرآہی جاتاہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت