فهرس الكتاب

الصفحة 1821 من 3890

کتاب: کھانے کے احکام ومسائل

1821 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ الْعَبْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَكَذَا رَوَى سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ هَذَا الْحَدِيثَ وَقَالَ سِتَّ غَزَوَاتٍ وَرَوَى سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ فَقَالَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ

عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے ٹڈی کے بارے میں پوچھاگیا ، تو انہوں نے کہا: میں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ چھ غزوے کیے اورٹڈی کھاتے رہے ۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- اس حدیث کو سفیان بن عیینہ نے ابویعفورسے اسی طرح روایت کیا ہے اورکہا ہے: 'چھ غزوے کیے'،۲- اورسفیان ثوری اورکئی لوگوں نے ابویعفورسے یہ حدیث روایت کی ہے اور کہاہے: 'سات غزوے کیے'۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت