869 أَخْبَرَنَا أَبُو مُصْعَبٍ الْمَدَنِيُّ قِرَاءَةً عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عِمْرَانَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي رَكْعَتَيْ الطَّوَافِ بِسُورَتَيْ الْإِخْلَاصِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے طواف کی دورکعت میں اخلاص کی دونوں سورتیں یعنی { قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ } اور { قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ } پڑھیں ۱؎ ۔
۱؎: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ کوسورئہ اخلاص تغلیبًا کہا گیا ہے۔
نوٹ: (جعفر صادق کے طریق سے صحیح مسلم میں مروی طویل حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے ، ورنہ مولف کی اس سند میں عبدالعزیز بن عمران متروک الحدیث راوی ہے)